خطبہ جمعہ میں اردو میں قصیدے پڑھنا کیسا؟
:سوال خطبہ جمعہ میں جو وعظ و نصیحت پر مشتمل اردو قصائد پڑھے جاتے ہیں یہ شرعا کیسا ہے اور عوام کا یہ عذر کہ عربی ہماری سمجھ میں نہیں آتی لہذا اردو کی ضرورت ہے قابل قبول ہے یا نہیں؟ :جواب یہ امر خلاف سنت متوار ثہ مسلمین ہے اور سنت متوارثہ کا خلاف […]