جماعت جمعہ میں کم از کم کتنے آدمی ہونے چاہئیں؟
:سوال
جماعت جمعہ میں کم از کم کتنے آدمی ہونے چاہئیں؟
:جواب
ہمارے امام رضی اللہ تعالی عنہ کے نزدیک صحت نماز جمعہ کے لئے امام کے سواتین مرد عاقل بالغ درکار ہیں اس سے کم میں جائز نہیں زیادہ کی ضرورت نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 300

مزید پڑھیں:ظہر احتیاطی کا طریقہ کیا ہے اور کہاں اس کے پڑھنے کا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا نماز میں قرآت فرض ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top