HomeAll Fatawaخطبہ جمعہ میں بسم الله با آواز بلند کہنا چاہئے یا آہستہ؟:سوالخطبہ جمعہ میں بسم الله الرحمن الرحیم با ۤواز بلند کہنا چاہئے یا با خفا ؟:جوابنہ باۤ واز نہ باخفا، بلکہ تنہا اعوذ آہستہ پڑھ کر حمد الہی سے شروع کرے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 302مزید پڑھیں:جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا کرنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE جماعت میں دوسرا مقتدی آگیا تو امام وہیں رہے یا آگے چلا جائے؟ Share this with others