خطیب کو وقت خطبہ عصا ہاتھ میں لینا سنت ہے یا نہیں؟
:سوال
خطیب کو وقت خطبہ عصا ہاتھ میں لینا سنت ہے یا نہیں؟
:جواب
خطبہ میں عصا ہاتھ میں لینا بعض علماء نے سنت لکھا اور بعض نے مکروہ ، اور ظاہر ہے کہ اگر سنت بھی ہو تو کوئی سنت مؤکدہ نہیں، تو بنظر اختلاف اُس سے بچنا ہی بہتر ہے مگر جب کوئی عذر ہو۔
و ذلك لان الفعل اذا تردد بين السنية والكراهة كان ترکه اولی
ترجمہ: وہ اس لئے کہ جب فعل کے سنت اور مکروہ ہونے میں شک ہو تو اس کا ترک بہتر ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں:خطبہ جمعہ میں بسم الله با آواز بلند کہنا چاہئے یا آہستہ؟
READ MORE  خطبہ دراز یا قرات طویل کا پڑھنا کوئی فضل رکھتا ہے یا نقصان؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top