یہ بات مشہور ہے کہ گاؤں میں جمعہ نہ پڑھنے سے پڑھنا اولی ہے
:سوال
یہ بات مشہور ہے کہ گاؤں میں جمعہ نہ پڑھنے سے پڑھنا اولی ہے کہ ضعف اسلام کا وقت ہے۔
:جواب
اور ضعف اسلام کا عذر قابل سماعت نہیں ، ضعف تو یوں ہی ہے کہ اکثر اہل اسلام کو جائز نا جائز کی چنداں پروانہ رہی ، نہ کہ وہ نا جائز جسے عبادت سمجھ کر بجالائیں، رونق اسلام اتباع احکام میں ہے نہ بے قیدی میں ۔
(299ص)
مزید پڑھیں:نماز جمعہ میں شہر ہونے کی شرط پر عمل نہ کرنا کیسا؟
READ MORE  فصل سے کب دسواں یا بیسواں حصہ فقراء کے لیے نکالا جائے گا ؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top