کیا زکوۃ کی رقم یتیم خانہ کی خریداری میں لگ سکتی ہے؟
:سوال کیا زکوۃ کی رقم یتیم خانہ کی خریداری میں لگ سکتی ہے؟ اسی طرح کیا کسی شخص کے دینی یا دنیوی مقدمہ میں خرچ کی جاسکتی ہے؟ :جواب یتیم خانہ کی خریداری میں روپیہ لگا دینے سے زکوۃ ہرگز ادا نہ ہو گی لانه ان كان وقفا والزكوة تمليك فلا يجتمعان ( کیونکہ یتیم […]
کیا زکوۃ کی رقم یتیم خانہ کی خریداری میں لگ سکتی ہے؟ Read More »