مدرسی کے مدرسین کی تنخوا یا یتیم طلباء کو زکوۃ دینا کیسا؟
:سوال
مدرسہ دینیہ میں زکوٰہ مدرسین کی تنخواہوں میں دینا جائز ہے یا نہیں؟ یتیم فقیر طبہ کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
تنخواہ مدرسین میں نہیں دے سکتے، ہاں طلبہ کو تملیک کر سکتے ہیں اگر چہ یتیم نہ ہوں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
مزید پڑھیں:مالدار کے لیے صدقہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
READ MORE  حیلہ کے ذریعے زکوۃ کا پیسہ مسجد کی توسیع میں لگانا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top