یتیموں کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
یتیموں کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ بچہ اپنی قرابت کا ہے اُس کا وارث کوئی نہیں۔
:جواب
یتیم بچہ خصوصا جب اپنا قرابت دار ہو کو دینا بہت افضل ہے جبکہ وہ نہ مالدار نہ سید وغیرہ نہ ہاشمی ہونہ اپنی اولا دیا اولاد کی اولاد ہو، ہاں بھائی بھانجی ہوتو وہ بشرائط مذکورہ سب سے زیادہ مستحق ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
مزید پڑھیں:مدرسی کے مدرسین کی تنخوا یا یتیم طلباء کو زکوۃ دینا کیسا؟
READ MORE  سال گزرنے کے بعد صاحب نصاب کل مال پر زکوۃ دے گا یا جس پر سال گزرا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top