زکوۃ فقیر شرعی کو دی، وہ مسجد کی تعمیرمیں لگا دے تو کیا حکم؟

زکوۃ فقیر شرعی کو دی، وہ مسجد کی تعمیرمیں لگا دے تو کیا حکم؟

:سوال
وسعت مسجد کی سخت حاجت ہے، کوئی شخص اگر اپنے زکوۃ کے پیسے کسی فقیر شرعی کو دے اور وہ فقیر مسجد کی تعمیرمیں صرف کرے تو کیا یہ درست ہے؟
:جواب
جبکہ اس نے فقیر مصرف زکوۃ کو بہ نیت زکوۃ دے کر مالک کر دیا ز کوۃ ادا ہو گئی اب وہ فقیر مسجد میں لگادے دونوں کے لیے اجر عظیم ہو گا۔
مزید پڑھیں:کیا زکوۃ سے کتب خرید کر کسی مدرسہ کے لیے وقف ہو سکتی ہیں؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 717

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top