سنتوں کے بعد گفتگو کرنے کا حکم
:سوال سنتیں پڑھنے کے بعد اور فرض پڑھنے سے پہلے اگر گفتگو کی جائے تو پھر اعادہ سنتوں کا کرے یا نہیں؟ :جواب اعادہ بہتر ہے کہ قبلی سنتوں کے بعد کلام و غیرہ افعال منافی تحریمہ کرنے سے سنتوں کا ثواب کم ہو جاتا ہے اور بعض کے نزدیک سنتیں ہی جاتی رہتی ہیں […]