HomeAll Fatawaصلوۃ التسبیح میں دو رکعت کی نیت کرنے چاہیے یا چار کی؟:سوال صلوۃ التسبیح میں دور کعت کی نیت کرے یا چار کی؟:جوابصلوۃ التسبیح میں چار رکعت کی نیت کی جائے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 447مزید پڑھیں:کیا وتر کی آخری رکعت میں قل هو الله احد پڑھنا ضروری ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE مردہ کافر کو دفن کرنے کا کیا حکم ہے؟ Share this with others