سنتیں ادا کرنے کے بعد دنیاوی باتیں کرنا کیسا؟
:سوال
امام نے ظہر کے وقت چار رکعت نماز سنت ادا کرنے کے بعد کلام دنیا کیا بعد اس کے نماز پڑھائی تو اس فرض نماز میں کچھ نقصان آئے گا یا نہیں؟ اور نماز سنت کا ثواب کم ہو جائے گا یا باطل ہو جائے گی ؟
:جواب
فرض میں نقصان کی کوئی وجہ نہیں کہ سنتیں باطل نہ ہوں گی ، ہاں اس کا ثواب کم ہو جاتا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 448

مزید پڑھیں:سنتوں کے بعد گفتگو کرنے کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  حضور ﷺ سے نعلین پہن کر نماز پڑھنا ثابت ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top