وتر کس وقت پڑھنا افضل ہے؟
:سوال
وتر کس وقت پڑھنا افضل ہے؟
:جواب
تہجد پڑھنے والا جسے اپنے اُٹھنے پر اطمینان ہوا سے افضل یہ ہے کہ وتر بعد تہجد پڑھے پھر وتر کے بعد نفل نہ پڑھے جتنے نوافل پڑھنا ہوں وتر سے پہلے پڑھ لے کہ وہ سب قیام اللیل میں داخل ہوں گے اور اگر سونے کے بعد ہیں تو تہجد میں داخل ہوں گے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 447

مزید پڑھیں:صلوۃ التسبیح میں دو رکعت کی نیت کرنے چاہیے یا چار کی؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  تہجد کے فوت ہونے کے ڈر سے جماعت سے پہلے نماز پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top