:سوال
کیا وتر کی آخری رکعت میں قل هو الله احد پڑھنا ضروری ہے؟
:جواب
وتر میں اخیر رکعت میں قل هو الله احد شریف پڑھنا ماثور ہے مگر ضرور نہیں، جو چاہے پڑھے، بہتر یہ ہے کہ پہلی میں سبح اسم ربک الاعلی یا انا انزلناہ اور دوسری میں کفرون تیسری میں اخلاص ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 448