سنتوں کے بعد گفتگو کرنے کا حکم
:سوال
سنتیں پڑھنے کے بعد اور فرض پڑھنے سے پہلے اگر گفتگو کی جائے تو پھر اعادہ سنتوں کا کرے یا نہیں؟
:جواب
اعادہ بہتر ہے کہ قبلی سنتوں کے بعد کلام و غیرہ افعال منافی تحریمہ کرنے سے سنتوں کا ثواب کم ہو جاتا ہے اور بعض کے نزدیک سنتیں ہی جاتی رہتی ہیں تو تکمیل ثواب و خروج عن الاختلاف کے لئے اعادہ بہتر ہے جبکہ اس کے سبب شرکت جماعت میں خلل نہ پڑے مگر فجر کی سنتیں کہ ان کا اعادہ جائز نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 449

مزید پڑھیں:مسجد کی بجائے مدرسہ میں سنتیں ادا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فجر کی سنتوں کی طرح نفل ادا کرنا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top