حج کے احکام و مسائل

فتوی رضویہ میں موجود تمام حج کے احکام و مسائل کا خلاصہ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ تفصیلی دلائل کے لیے پی ڈی ایف کی سہولت بھی دی گئی ہے۔
حج میں حاضری مدینہ کا طریقہ اور احکام

حج میں حاضری مدینہ کا طریقہ اور احکام

All Fatawa, حج کے احکام و مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

وصل ہفتم: حاضری سرکا را عظم مدینہ طیبہ حضور حبیب اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم (1) زیارت اقدس قریب بواجب ہے بہت لوگ دوست بن کر طرح طرح ڈراتے ہیں، راہ میں خطرہ ہے وہاں بیماری ہے، خبردار! کسی کی نہ سنو، اور ہر گز محرومی کا داغ لے کر نہ پلٹو ، جان […]

حج میں حاضری مدینہ کا طریقہ اور احکام Read More »

حج میں ہونے والے جرم اور ان کے کفارے

حج میں ہونے والے جرم اور ان کے کفارے

حج کے احکام و مسائل, All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد10

فصل ششم : جرم اور ان کے کفارے تنبیہ: اس فصل میں جہاں دم کہیں گے اس سے مراد ایک بھیڑیا یا بکری ہوگی ، اور بد نہ اونٹ یا گائے، یہ سب جانور انھیں شرائط کے ہوں جو قربانی میں ہوں، (اور صدقہ سے مراد صدقہ فطر کی مقدار ہے )۔مسئلہ: جہاں دم کا

حج میں ہونے والے جرم اور ان کے کفارے Read More »

منی، مز دلفہ اور باقی افعال حج کا طریقہ

منی، مز دلفہ اور باقی افعال حج کا طریقہ

All Fatawa, حج کے احکام و مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

فصل پنجم :منی و مز دلفہ و باقی افعال حج (1) جب غروب آفتاب کا یقین ہو جائے فور مزدلفہ کو چلو، اور امام کا ساتھ افضل ہے مگر وہ دیر کرے تو اس کا انتظار نہ کرو۔ (2) راستے بھر ذکر، درود و دعا و لبیک وزاری و بکا میں مصروف رہو۔ (3) راستہ

منی، مز دلفہ اور باقی افعال حج کا طریقہ Read More »

حج کا بیان: منی کی روانگی اور عرفہ کا وقوف

حج کا بیان: منی کی روانگی اور عرفہ کا وقوف

All Fatawa, حج کے احکام و مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

فصل: چہارم منی کی روانگی اور عرفہ کا وقوف (1) ساتویں تاریخ مسجد حرام میں بعد نماز ظہر امام خطبہ پڑھے گا اسے سنو۔ (2) یوم الترویہ کہ آٹھ تاریخ کا نام ہے جس نے احرام نہ باندھا ہو باندھ لے اور ایک نفل طواف میں رمل وسعی جیسا کہ او پرگزرا۔ (3) جب آفتاب

حج کا بیان: منی کی روانگی اور عرفہ کا وقوف Read More »

محرم کو احرام میں جوڑ لگانا عند الشرع جائز ہے یا نہیں؟

محرم کو احرام میں جوڑ لگانا عند الشرع جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, جنایات حج کا بیان, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال محرم کو احرام میں جوڑ لگانا عند الشرع جائز ہے یا نہیں؟ :جواب سیلی ہوئی چیز سے بچنا چاہئے اور حالت ضرورت مستثنیٰ ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 715 مزید پڑھیں:طواف و سعی صفا و مروہ کا تفصیلی طریقہ و بیان نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے

محرم کو احرام میں جوڑ لگانا عند الشرع جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

طواف و سعی صفا و مروہ کا تفصیلی طریقہ و بیان

طواف و سعی صفا و مروہ کا تفصیلی طریقہ و بیان

All Fatawa, حج کے احکام و مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

فصل سوم : طواف و سعی صفا و مروہ کا بیان اب کہ مسجد الحرام میں داخل ہو اگر جماعت قائم ہو یا نماز فرض خواہ وتر یا سنت موکدہ کے فوت ہونے کا خوف نہ ہو تو سب کاموں سے پہلے متوجہ طواف ہو، کعبہ شمع اور تو پروانہ، دیکھتا نہیں کہ پروانہ شمع

طواف و سعی صفا و مروہ کا تفصیلی طریقہ و بیان Read More »

حج کا احرام اور اس کے احکام

حج کا احرام اور اس کے احکام

All Fatawa, حج کے احکام و مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

فصل دوم: احرام اور اس کے احکام (1) ہندیوں (پاک و ہند کے رہنے والوں) کے لیے میقات ( جہاں سے احرام باندھنے کا حکم ہے ) کوہ یلملم کی محاذات ہے یہ جگہ کامران سے نکل کر سمندروں میں آتی ہے، جب جدہ دو تین میل رہ جاتا ہے جہاز والے اطلاع دیتے ہیں

حج کا احرام اور اس کے احکام Read More »

حج کے سفر کے آداب

حج کے سفر کے آداب

All Fatawa, حج کے احکام و مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

فصل اول: آداب سفر (1) جس کا قرض آتا ہو یا امانت پاس ہو ادا کرے، جن کے مال ناحق لیے ہوں واپس دے یا معاف کرائے، پتا نہ چلے تو مال فقیروں کو دے دے۔ (2) نماز ، روزہ ، زکوۃ جتنی عبادات ذمہ پر ہوں ادا کرے اور تائب ہو۔ (3) جس کی

حج کے سفر کے آداب Read More »

حاجی کے لیے روضہ اقدس ﷺ کی زیارت کا کیا حکم ہے؟

حاجی کے لیے روضہ اقدس ﷺ کی زیارت کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, جنایات حج کا بیان, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال حاجی کے لیے روضہ اقدس حضور سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی زیارت کا کیا حکم ہے؟ اور جو قدرت کے با وجود نہ کرے اس کا کیا حکم ہے؟ نیز کو دوسروں کو منع کرے اور اس کی فضیلت کا انکار کرے اس کا کیا حکم ہے؟ :جواب زیارت سراپا طہارت

حاجی کے لیے روضہ اقدس ﷺ کی زیارت کا کیا حکم ہے؟ Read More »

شوہر اجازت کے بغیر عورت کا حج پر جانا کیسا؟

شوہر اجازت کے بغیر عورت کا حج پر جانا کیسا؟

All Fatawa, جنایات حج کا بیان, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال عورت پر حج فرض ہے، اس کا حج پر جانے کا ارادہ بھی ہے اور سگا بھائی بھی اس سال جارہا ہے، مگر شوہر اجازت نہیں دے رہا، اس کے لیے کیا حکم ہے؟ :جواب جبکہ عورت پر حج فرض ہے اجازت شوہر کی ہرگز حاجت نہیں ۔ فان الاصح ان افتراض الحج فوری

شوہر اجازت کے بغیر عورت کا حج پر جانا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top