مالدار کے لیے صدقہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال مالدار کے لیے صدقہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب صدقہ واجبہ مالدار کو لینا حرام اور دینا حرام، اور اس کے دئے ادا نہ ہوگا، اور نافلہ مانگ کر مالدار کو لینا حرام . اور بے مانگے مناسب نہیں جبکہ دینے والا مالدار جان کر دے اور اگر وہ محتاج سمجھ کر دے […]