فتاوی جات

مسجد کی بجائے مدرسہ میں سنتیں ادا کرنا کیسا؟

مسجد کی بجائے مدرسہ میں سنتیں ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال ہماری مسجد کے ساتھ متصل مدرسہ ہے ، لوگ فجر کی نماز کیلئے آتے ہیں تو بعض اوقات جب جماعت کھڑی ہوتی ہے تو وہ مدرسہ میں سنتیں پڑھ لیتے ہیں، اس واسطے مدرسہ میں ایک چٹائی بچھا دی ہے، زید کو اس پر دو وجہ سے اعتراض ہے ایک یہ کہ نمازی جب […]

مسجد کی بجائے مدرسہ میں سنتیں ادا کرنا کیسا؟ Read More »

سنتوں کے بعد گفتگو کرنے کا حکم

سنتوں کے بعد گفتگو کرنے کا حکم

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال سنتیں پڑھنے کے بعد اور فرض پڑھنے سے پہلے اگر گفتگو کی جائے تو پھر اعادہ سنتوں کا کرے یا نہیں؟ :جواب اعادہ بہتر ہے کہ قبلی سنتوں کے بعد کلام و غیرہ افعال منافی تحریمہ کرنے سے سنتوں کا ثواب کم ہو جاتا ہے اور بعض کے نزدیک سنتیں ہی جاتی رہتی ہیں

سنتوں کے بعد گفتگو کرنے کا حکم Read More »

سنتیں ادا کرنے کے بعد دنیاوی باتیں کرنا کیسا؟

سنتیں ادا کرنے کے بعد دنیاوی باتیں کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال امام نے ظہر کے وقت چار رکعت نماز سنت ادا کرنے کے بعد کلام دنیا کیا بعد اس کے نماز پڑھائی تو اس فرض نماز میں کچھ نقصان آئے گا یا نہیں؟ اور نماز سنت کا ثواب کم ہو جائے گا یا باطل ہو جائے گی ؟ :جواب فرض میں نقصان کی کوئی وجہ

سنتیں ادا کرنے کے بعد دنیاوی باتیں کرنا کیسا؟ Read More »

کیا وتر کی آخری رکعت میں قل هو الله احد پڑھنا ضروری ہے؟

کیا وتر کی آخری رکعت میں قل هو الله احد پڑھنا ضروری ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال کیا وتر کی آخری رکعت میں قل هو الله احد پڑھنا ضروری ہے؟ :جواب وتر میں اخیر رکعت میں قل هو الله احد شریف پڑھنا ماثور ہے مگر ضرور نہیں، جو چاہے پڑھے، بہتر یہ ہے کہ پہلی میں سبح اسم ربک الاعلی یا انا انزلناہ اور دوسری میں کفرون تیسری میں اخلاص ۔

کیا وتر کی آخری رکعت میں قل هو الله احد پڑھنا ضروری ہے؟ Read More »

فجر کی سنتوں کی طرح نفل ادا کرنا

فجر کی سنتوں کی طرح نفل ادا کرنا

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد7, وتر و نوافل کا بیان

:سوال ایک جگہ پڑھا ہے کہ سنت فجر کی پہلی رکعت میں سورہ کفرون اور دوسری میں سورۂ اخلاص پڑھے، کیا اس ترکیب سے نفل بھی پڑھ سکتے ہیں؟ :جواب سنت فجر میں نبی صلی اللہ تعالی علیہ و سلم سے مروی و ماثو رسنت وہی ہے کہ پہلی رکعت میں سورہ کفرون اور دوسری

فجر کی سنتوں کی طرح نفل ادا کرنا Read More »

صلوۃ التسبیح میں دو رکعت کی نیت کرنے چاہیے یا چار کی؟

صلوۃ التسبیح میں دو رکعت کی نیت کرنے چاہیے یا چار کی؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال صلوۃ التسبیح میں دور کعت کی نیت کرے یا چار کی؟ :جواب صلوۃ التسبیح میں چار رکعت کی نیت کی جائے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 447 مزید پڑھیں:کیا وتر کی آخری رکعت میں قل هو الله احد پڑھنا ضروری ہے؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے

صلوۃ التسبیح میں دو رکعت کی نیت کرنے چاہیے یا چار کی؟ Read More »

وتر کس وقت پڑھنا افضل ہے؟

وتر کس وقت پڑھنا افضل ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال وتر کس وقت پڑھنا افضل ہے؟ :جواب تہجد پڑھنے والا جسے اپنے اُٹھنے پر اطمینان ہوا سے افضل یہ ہے کہ وتر بعد تہجد پڑھے پھر وتر کے بعد نفل نہ پڑھے جتنے نوافل پڑھنا ہوں وتر سے پہلے پڑھ لے کہ وہ سب قیام اللیل میں داخل ہوں گے اور اگر سونے کے

وتر کس وقت پڑھنا افضل ہے؟ Read More »

تہجد کی نماز میں کونسی سورتیں قرآت کرنی چاہیں

تہجد کی نماز میں کونسی سورتیں قرآت کرنی چاہیں

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال تہجد کی نماز میں قرآت کیا کرے؟ :جواب قرآت کا بھی اختیار ہے چاہے ہر رکعت میں تین تین بار سورہ اخلاص پڑھے کہ اس کا ثواب ایک ختم قرآن کے برابر ہے خواہ یوں کہ بارہ رکھتیں ہوں پہلی میں ایک بار، دوسری میں دو بار ، یا پہلی میں بارہ دوسری میں

تہجد کی نماز میں کونسی سورتیں قرآت کرنی چاہیں Read More »

تہجد کا وقت کیا ہے اور رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

تہجد کا وقت کیا ہے اور رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال تہجد کا وقت کیا ہے اور رکعات کی تعداد کتنی ہے؟ :جواب عشاء کے فرض پڑھ کر آدمی سور ہے پھر اس وقت سے صبح صادق کے قریب جس وقت آنکھ کھلے دور کعت نفل صبح طلوع ہونے سے پہلے پڑھ لے تہجد ہو گیا اقل درجہ تہجد کا یہ ہے اور سنت سے

تہجد کا وقت کیا ہے اور رکعات کی تعداد کتنی ہے؟ Read More »

نماز ضحی کون سی نماز ہے؟

نماز ضحی کون سی نماز ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل, وتر و نوافل کا بیان

:سوال ایک شخص کہتا ہے کہ نماز ضحٰی اشراق چاشت کے علاوہ کوئی تیسری نماز ہے، مجھے میرے پیر نے بتایا ہے، اور وہ شخص اس پر کار بند بھی ہے، کیا واقعی ایسا ہے؟ :جواب نماز ضحٰی وہی نماز چاشت ہے نوافل پڑھنے کا اختیار ہے تمام اوقات غیر مکروہ میں اگر نوافل ہی

نماز ضحی کون سی نماز ہے؟ Read More »

Scroll to Top