فاتحہ خوانی اور اسکا کھانا کس کو دے سکتے ہیں؟
:سوال مروجہ فاتحہ جس میں کھانا سامنے رکھ کر درود و قرآن پڑھ کر ثواب میت کو پہنچاتے ہیں اور وہ کھا نا محتاج کو دے دیتے ہیں جائز ہے یا نہیں؟ زید کہتا ہے کھانا محتاج کو دینے سے پہلے ثواب میت کو نہیں پہنچا سکتے لہذا پہلے کھانا دے اس کے بعد ثواب […]