ایصال ثواب کے وقت نام لینے کا طریقہ
: سوال
بوقت ایصال ثواب فلاں ابن فلاں کہنے کی ضرورت ہوگی یا محض اس کا نام لینا کافی ہوگا ؟ اگر ولدیت کے اظہار کی ضرورت ہوگی اور اس سے لاعلمی ۔ لا علمی ہے تو ایصال ثواب کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے گا ؟
:جواب
ایصال ثواب بذریعہ دعا ہے اور دعا رب عزوجل سے، اور رب عز و جل بكل شئ علیم ہے، وہ جانتا ہے کہ فلاں سے اس کی مراد وہ شخص ہے ولدیت وغیرہ کی کوئی حاجت نہیں۔
مزید پڑھیں:اگر محتاج نہ ہوں تو کھانا کسے دیا جائے؟
READ MORE  عمامہ کی فضیلت پر کچھ احادیث

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top