قبرستان میں آیات کا ثواب ایصال کرنا
:سوال
مقابر میں ایک شخص سوره اخلاص و فاتحہ و معوذتین ( سوره فلق و سورہ ناس) وغیرہ پڑھ کر ہاتھ اٹھا کر دعا کرتا ہے: یا اللہ ! ان آیات کا ثواب روح مقدس حضرت صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اور صحابہ، تابعین اور اولیائے امت اور آدم علیہ الصلوۃ والسلام سے اس وقت تک جو مسلمان مرے ہیں اور جو یہاں مدفون ہیں سب کی ارواح کو پہنچے یا پہنچادے۔
:جواب
اس میں اتنا اور اضافہ کرنا انسب ( زیادہ مناسب ) ہے کہ جتنے مسلمان مرد و عورت اب موجود ہیں اور جتنے قیامت تک آنے والے ہیں ، ان سب کی روحوں کو پہنچادے، اسے تمام مؤمنین و مؤمنات، اولین و آخرین سب کی گنتی کے برابر ثواب ملے گا۔
مزید پڑھیں:ایصال ثواب کے وقت نام لینے کا طریقہ
READ MORE  ایصال ثواب پر بلا تعین قاری کو کچھ دے دینا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top