:سوال کیا اللہ عزوجل کے نام کی فاتحہ دلوا سکتے ہیں؟: جوابفاتحہ بمعنی ایصال ثواب ہے، اور اللہ عز وجل کے نام کی فاتحہ ہونا بے معنی ہے، وہ ثواب سے پاک و منزہ ہے۔مزید پڑھیں:قبرستان میں آیات کا ثواب ایصال کرناShare on FacebookPost on XFollow usSaveREAD MORE محراب اگر صف کے درمیان میں نہ ہو تو کیا حکم ہوگا؟