گیارہویں شریف کے لیے ختم کا ایک طریقہ
:سوال
آٹا جو روز مرہ پکانے کو نکالا جاتا ہے، اس میں ایک چٹکی نکال کر جمع کی جائے ، جب مہینے کے تیس دن پورے ہو جائیں اور گیارہویں شریف کا دن آئے تو جمع کئے ہوئے آٹے پر گیارہویں شریف کی فاتحہ درست ہے یا نہیں؟
: جواب
یہ طریقہ بہت برکت کا باعث ہے اور اس میں آسانی رہتی ہے، روز کے آٹے میں سے ایک چٹکی نکالنا معلوم بھی نہیں ہوتا اور وہ مہینہ بھر بعد ایک مقدار معتد بہ ( خاطر خواہ ) ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں:گیارہویں شریف کو منع کرنے والے کے پیچھے نماز
READ MORE  قبروں کو منہدم یا مسمار کر کے اس میں کھیتی کرنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top