سحری کے بعد نقارہ بجانے کا کیا حکم ہے؟
:سوال سحری کھانے کا جب وقت نہیں رہتا ہے تو نقارہ بجایا جاتا ہے بعض کہتے ہیں کہ جائز ہے اور بعض کہتے ہیں نا جائز ہے، اس میں کیا حکم ہے؟ :جواب اجازت ہے کہ کہیں ممانعت نہیں ۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 625 مزید پڑھیں:کیا بارہ سال کم عمر کا […]