:سوال
روزے کا کفارہ کیا ہے؟
:جواب
سب میں پہلے ایک غلام آزاد کرنا ہے، اس کی طاقت نہ ہو تو دو مہینے کے لگا تار روزے، یہ بھی نہ ہو سکے تو ہوتو اخیر درجہ ساٹھ مسکین۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 595
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 595