HomeAll Fatawaروزے کی حالت میں کسی نے مشت زنی کی اور انزال نہ ہوا تو روزے کا کیا حکم ہے؟:سوالروزے کی حالت میں کسی نے مشت زنی کی اور انزال نہ ہوا تو روزے کا کیا حکم ہے؟:جوابجلق (مشت زنی) سے روزہ نہیں ٹوٹتا جب تک اس سے انزال نہ ہو۔مزید پڑھیں:روزے کا کفارہ کیا ہے؟READ MORE کیا اولیاء کا فیض برزخ میں بھی جاری ہے؟ Share this with others