سحری کے بعد نقارہ بجانے کا کیا حکم ہے؟
:سوال
سحری کھانے کا جب وقت نہیں رہتا ہے تو نقارہ بجایا جاتا ہے بعض کہتے ہیں کہ جائز ہے اور بعض کہتے ہیں نا جائز ہے، اس میں کیا حکم ہے؟
:جواب
اجازت ہے کہ کہیں ممانعت نہیں ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 625

مزید پڑھیں:کیا بارہ سال کم عمر کا بچہ بالغین کی امامت کر سکتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سحری میں تاخیر کرنا کیسا ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top