فرض یا تر اویح جماعت سے نہ پڑھے ہوں تو کیا وتروں کی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں؟
:سوال
جس نے فرض یا تر اویح جماوعت سے نہ پڑھے ہوں تو کیا وہ وتروں کی جماعت میں شامل ہو سکتا ہے؟
:جواب
تحقیق یہ ہے کہ جس نے فرض جماعت سے پڑھے اور تراویح تنہا وہ تو جماعت وتر میں شریک ہو سکتا ہے، اور جس نے فرض تنہا پڑھے ہوں اگر چہ تراویح جماعت سے پڑھی ہوں وہ وتر کی جماعت میں داخل نہیں ہو سکتا۔
مزید پڑھیں:تراویح میں ایک بار قرآن مکمل کر کے دوسری مرتبہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
READ MORE  نماز میں سورۃ فاتحہ اور تین یا زائد آیتوں کے بعد کہا قال رسول اللہ

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top