جس آیت پر لا لکھا ہو اس پر وقف کرنا کیسا؟
:سوال آیت (0) جس پر “لا” لکھا ہو اس پر وقف کرنا کیسا؟ اگر نماز میں اس پر رکوع کر دیا تو جائز ہے یا نہیں؟ :جواب ہر آیت پر وقف مطلقاً بلا کراہت جائز بلکہ سنت سے مروی ہے، رہارکوع اگر معنی تام ہو گئے ۔۔ جب تو اصلا حرج نہیں، اگر معنی بے […]