ایک بڑی آیت یا تین چار چھوٹی آیات کی قرآت کرنا کیسا؟
:سوال
اول رکعت میں ایک بڑی آیت اور دوسری رکعت میں دو تین چار چھوٹی آیتیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
:جواب
بے شک جائز بلا کراہت ہے۔
READ MORE  ایک مسجد میں دو جمعے ادا نہیں ہو سکتے

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top