واحدۃ میں تنوین اور وقف کا قائدہ
:سوال
پارہ د وم نواں رکوع تیسری آیت یعنی( كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً )کو تنوین کے ساتھ پڑھیں گے یا وقف کے ساتھ یعنی واحد ۃیا واحده؟
:جواب
دونوں صورتیں جائز ہیں یہاں علامت قف ہے اور وصل اولی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 344

مزید پڑھیں:ایک بڑی آیت یا تین چار چھوٹی آیات کی قرآت کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ایک وقت کی نماز قضا کرنے سے بھی آدمی فاسق ہو جاتا ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top