ایاک نعبد میں کوئی شخص ک کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟
:سوال
ایاک نعبد میں کوئی شخص”ک” کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟
:جواب
ایاک نعبد و ایاک نستعین میں اگر کاف کو زیر پڑھے گا معنی فاسد ہوں گے اور نماز باطل۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 343

مزید پڑھیں:اگر کوئی غیر المغضوب کے غ کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ایصال ثواب پر اجرت کا جائز طریقہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top