اگر کوئی غیر المغضوب کے غ کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟
:سوال
اگر کوئی شخص غیر المغضوب کے ”غ” کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟
:جواب
غیر المغضوب کے”ع” کو لوگ زیر پڑھتے بلکہ صحیح اد پر قادر نہ ہونے کے سبب بوئے کسرہ پیدا ہوتی ہے اور بہ مفسد نماز نہیں ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 344

مزید پڑھیں:داڑھی کتروانے والے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جمعہ وعیدین کے خطبہ کو بسم اللہ سے شروع کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top