کیا سورہ تبت کا نماز میں پڑھنا درست ہے؟
:سوال
کیا سورہ تبت کا نماز میں پڑھنا درست ہے؟
:جواب
سورہ تبت کے پڑھنے میں استغفر الله اصلاً کوئی حرج نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 340

مزید پڑھیں:امام کو مقتدی کا لقمہ دینا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  اگر تہبند کے نیچے لنگوٹ بندھا ہوتو نماز جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top