ہندوستان میں جمعہ اور ظہر احتیاطی کا حکم
:سوال
ہندوستان کے شہروں میں جمعہ ادا ہوتا ہے یا نہیں اور جمعہ ادا کرنے کے بعد ظہر احتیاطی واجب ہے یا مستحب یا مکروہ ؟
: جواب
ہندوستان کے شہروں میں جمعہ صحیح ہے اور ظہر احتیاطی صرف خواص کو مناسب ہے۔
مزید پڑھیں:خطبہ میں کسی نیک بندے کے لیے دعا کرنا کیسا؟
READ MORE  منزل کتنے فرسنگ کی ہوتی ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top