ہندوستان میں جمعہ اور ظہر احتیاطی کا حکم
:سوال
کیا ایک وقت میں دو نمازیں فرض ہیں اور کیا جمعہ ادا کرنے سے ظہر ساقط نہیں ہوتی ؟
:جواب
ایک وقت میں دو فرض ہر گز نہیں اور جمعہ جب ادا ہو جائے گا ظہر ساقط ہو جائے گی ایسے ہی خیالوں سے بچنے کو علماء نے عوام کو ظہر احتیاطی کا حکم نہ دیا۔
مزید پڑھیں:ہندوستان میں جمعہ اور ظہر احتیاطی کا حکم

About The Author

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top