حضور ﷺ کا نام سن کر انگو ٹھے چوم کر آنکھوں پر لگانا کیسا؟
:سوال حضور پر نور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا نام مبارک سن کر انگو ٹھے چوم کر آنکھوں پر لگانا کیسا ہے؟ :جواب جائز بلکہ مستحب ہے جبکہ کوئی ممانعت شرعی نہ ہو مثلاً حالت خطبہ میں یا جس وقت قرآن مجید سن رہا ہے یا نماز پڑھ رہا ہے ایسی حالتوں میں اجازت […]
حضور ﷺ کا نام سن کر انگو ٹھے چوم کر آنکھوں پر لگانا کیسا؟ Read More »