جن مسجدوں میں ممبر ایسے بنے ہیں کہ ان کے سامنے دیوار ہے اگر مؤذن باہر اذان دے تو خطیب کا سامنا نہ رہے گا وہاں کیا کرنا چاہیے
سوال
جن مسجدوں میں منبر ایسے بنے ہیں کہ ان کے سامنے دیوار ہے اگر مؤذن باہر اذان دے تو خطیب کا سامنا نہ رہے گا وہاں کیا کرنا چاہیے
جواب
لکڑی کا منبر بنائیں کہ یہی سنت مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ہے اسے گوشہ محراب میں رکھ کر محاذات ہو جائے گی اور اگر صحن کے بعد مسجد کی بلند دیوار ہے تو اسے قیام موذن کے لائق تراش کر باہر کی جانب جالی یا کوڑا لگا لیں
مزید پڑھیں:حوض کی فصیل پر کھڑے ہو کر آذان دینا کیسا؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 04 PDF Free Download

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top