:سوال
جن مسجدوں کے بیچ میں حوض ہے اس کی فصیل پر کھڑے ہو کر ممبر کے سامنے آذان ہو تو بیرون مسجد کا حکم ادا ہو جا ئیگا یا نہیں
:جواب
حوض کے بانی مسجد نے قبل مسجد یہ بنایا اگرچہ وسط مسجد میں ہووہ اور اس کی فصیل ان احکام میں خارج مسجد ہے
لانه موضع اعد للوضوء كما تقدم
( کیونکہ یہ جگہ وضو کیلئے بنائی گئی ہے جیسا کہ گزر چکا ہے )
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 403