آذان میں انگوٹھوں کو چومنا اور ترک کرنا کیسا؟
سوال
اشهد ان محمدا رسول اللہ جو اذان واقامت میں واقع ہے اُس میں انگوٹھوں کا چو منا جو مستحب ہے اگر کوئی شخص باوجود قائل ہونے استحباب کے احیانا ( کبھی کبھی ) عمد اترک کرے تو وہ شخص قابل ملامت ہے یا نہیں؟
جواب
جبکہ مستحب جانتاہے اور فاعلون پر اصلا ملامت روا نہیں فاعلون پر ملامت کرنے والوں کو برا جاننا ہے تو خود اگر احیانا کرے احیانا” نہ کرے ہرگز قابل ملامت نہیں
فان المستحب هذا شانہ
( کہ مستحب کا درجہ و مقام یہی ہے )
مزید پڑھیں:حی علی الصلاة کے وقت اقامت میں دائیں بائیں رخ کرنا کیسا؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 701

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top