بے نمازی کے احکامات
:سوال بکرنے ایک عالم کے فرمانے سے مسلمانوں کے روبرو یہ تجویز پیش کی کہ جو شخص نماز نہ پڑھے اس کو حقہ پانی نہ دیا جائے اور جتنے وقت کی نماز نہ پڑھے ایک پیسہ جرمانہ ہونا چاہیے زید نے اس کا یہ جواب دیا کہ اس طور کی نماز پڑھوانی دوزخ کا زینہ […]