حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے یہودی کی عیادت فرمائی بے نمازی کے لیے فرمایا جا رہا ہے کہ اس کی عیادت ترک کرنے میں مزئقہ نہیں؟
:سوال
حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے یہودی کی عیادت فرمائی بے نمازی کے لیے فرمایا جا رہا ہے کہ اس کی عیادت ترک کرنے میں مزئقہ نہیں؟
:جواب
یہودی کی یہ عیادت فرمانی بنظر تالیف و ہدایت تھی یہاں اس کی عیادت نہ کرنی بنظر زجر ہے دونوں مقاصد شرعیہ ہیں

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 107

مزید پڑھیں:بے نمازی کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے ؟اگر علماء اس کی نماز جنازہ نہ پڑھیں تو کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دو اشخاص کا ایک مصلے پر الگ الگ فرض نماز پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top