آئمہ اربعہ کے نزدیک جان بوجھ کر نماز چھوڑنے والا کافر نہیں ہوتا تو اس کا کیا حکم ہے ؟اور اس کی سزا کیا ہے؟
سوال
آئمہ اربعہ کے نزدیک جان بوجھ کر نماز چھوڑنے والا کافر نہیں ہوتا تو اس کا کیا حکم ہے ؟اور اس کی سزا کیا ہے؟
جواب
وہ فاسق ہے اور سخت فاسق مگر کافر نہیں وہ شرعاً سخت سزاؤں کا مستحق ہے
آئمہ ثلثہ مالک وشافی واحمد رضی اللہ تعالی عنہم فرماتے ہیں
اسے قتل کیا جائے
ہمارے آئمہ رضوان اللہ تعالی علیہم کے نزدیک فاسق فاجر مرتکب کبیرہ ہے اسے دائم الحبس (ہمیشہ کے لیے قید) کریں یہاں تک کہ توبہ کرے یا قید میں مر جائے
امام محبوبی وغیرہ مشائخ حنفیہ فرماتے ہیں کہ اتنا ماریں کہ خون بہا دیں پھر قید کریں
یہ تعزیرات یہاں (ہندوستان )میں جاری نہیں لہذا اس کے ساتھ کھانا پینا میل جول سلام کلام وغیرہ معاملات ہی ترک کرے کہ یونہی زجر ترک عیادت میں مزئقہ نہیں
READ MORE  غیر مقلدین کو امام بنانا درست ہے یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top