ایک وقت کی نماز قضا کرنے سے بھی آدمی فاسق ہو جاتا ہے یا نہیں؟
سوال
ایک وقت کی نماز قضا کرنے سے بھی آدمی فاسق ہو جاتا ہے یا نہیں؟
جواب
ہاں جو ایک وقت کی نماز بھی قصدا بلا عزر شرعی دیدہ ودانستہ قضا کرے فاسق ومرتکب کبیرہ مستحق جہنم ہے
READ MORE  عید کے بعد دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top