فتاوی رضویہ جلد 5

پانچوں نمازوں کے مستحب اوقات کون سے ہیں؟

پانچوں نمازوں کے مستحب اوقات کون سے ہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز کے احکام و مسائل

:سوال پانچوں نمازوں کے مستحب اوقات کون سے ہیں؟ :جواب فرض فجرو عصر عشاء میں مطلقا اور ظہر میں بموسم گرما تاخیر مستحب ہے اور مغرب میں تعجیل (جلدی کرنامستحب ہے ) تاخیر کے یہ معنی کے وقت غیر مکروہ کے دو حصے کر کے پہلا نصف چھوڑ دیں دوسرے نصف میں نماز پڑھیں بحوالہ […]

پانچوں نمازوں کے مستحب اوقات کون سے ہیں؟ Read More »

سنت قبلیہ (فرضوں سے پہلے کی سنتوں) اور سنت بعد یہ (فرضوں کے بعد کی سنتوں )کا اولی وقت کون سا ہے؟

سنت قبلیہ (فرضوں سے پہلے کی سنتوں) اور سنت بعد یہ (فرضوں کے بعد کی سنتوں )کا اولی وقت کون سا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز کے احکام و مسائل

:سوال سنت قبلیہ (فرضوں سے پہلے کی سنتوں) اور سنت بعد یہ (فرضوں کے بعد کی سنتوں )کا اولی وقت کون سا ہے؟ :جواب سنت قبلیہ میں اولی اول وقت ہے بشرطیکہ فرض و سنت کے درمیان کلام یا کوئی فعل منافی نماز نہ کریں اور سنت بعد یہ میں مستحب فرضوں سے اتصال ہے

سنت قبلیہ (فرضوں سے پہلے کی سنتوں) اور سنت بعد یہ (فرضوں کے بعد کی سنتوں )کا اولی وقت کون سا ہے؟ Read More »

جس نماز میں تاخیر مستحب ہے اس سے کتنی تاخیر مراد ہے؟

جس نماز میں تاخیر مستحب ہے اس سے کتنی تاخیر مراد ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز کے احکام و مسائل

:سوال جس نماز میں تاخیر مستحب ہے اس سے کتنی تاخیر مراد ہے؟ :جواب جس نماز میں تاخیر مستحب ہے جیسے فجر و عصر وغیرہ ہما وہاں تاخیر کے یہ معنی ہے کہ وقت کے دو حصے کریں نصف اول چھوڑ کر نصف آخر میں پڑھیں بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 138 مزید

جس نماز میں تاخیر مستحب ہے اس سے کتنی تاخیر مراد ہے؟ Read More »

صبح سورج نکلنے سے کتنی دیر تک مکرو وقت رہتا ہے اور سورج غروب ہونے سے پہلے کتنا وقت مکروہ ہوتا ہے؟

صبح سورج نکلنے سے کتنی دیر تک مکرو وقت رہتا ہے اور سورج غروب ہونے سے پہلے کتنا وقت مکروہ ہوتا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز کے احکام و مسائل

:سوال صبح سورج نکلنے سے کتنی دیر تک مکرو وقت رہتا ہے اور سورج غروب ہونے سے پہلے کتنا وقت مکروہ ہوتا ہے؟ :جواب تجربہ سے یہ وقت تقریبا 20 منٹ ثابت ہوا ہے تو جب سے آفتاب کی کرن چمکے اس وقت سے 20 منٹ گزرنے تک نماز نہ جائز اور وقت کراہت ہوا

صبح سورج نکلنے سے کتنی دیر تک مکرو وقت رہتا ہے اور سورج غروب ہونے سے پہلے کتنا وقت مکروہ ہوتا ہے؟ Read More »

عصر کی ادائیگی کا مستحب وقت کون سا ہے؟

عصر کی ادائیگی کا مستحب وقت کون سا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز کے احکام و مسائل

:سوال عصر کی ادائیگی کا مستحب وقت کون سا ہے؟ :جواب نماز عصر میں ابر (بادل )کے دن تو جلدی چاہیے نہ اتنی کہ وقت سے پیشتر ہو جائے باقی ہمیشہ اس میں تاخیر مستحب ہے اسی واسطے اس کا نام عصر رکھا گیا لانھا تعصر(یعنی وہ نچوڑ کے وقت پڑھی جاتی ہے ) حاکم

عصر کی ادائیگی کا مستحب وقت کون سا ہے؟ Read More »

سنا ہے کہ امام اعظم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے دو مثل والے قول سے رجوع فرما لیا تھا؟

سنا ہے کہ امام اعظم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے دو مثل والے قول سے رجوع فرما لیا تھا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز کے احکام و مسائل

:سوال سنا ہے کہ امام اعظم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے دو مثل والے قول سے رجوع فرما لیا تھا؟ :جواب قول دو مثل سے امام کا رجوع فرمانا ہرگز صحیح نہیں بلکہ اس کا خلاف ثابت ہے کہ تمام متون مذہب وہی نقل فرما رہے ہیں اور متون ہی نقل مذہب کے لے

سنا ہے کہ امام اعظم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے دو مثل والے قول سے رجوع فرما لیا تھا؟ Read More »

امام اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے اس موقف کے جب تک سایہ اصلی کے علاوہ دو مثل نہ ہو جائے ظہر کا وقت ختم ہو کر وقت عصر نہیں آتا پر کیا دلیل ہے؟

امام اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے اس موقف کے جب تک سایہ اصلی کے علاوہ دو مثل نہ ہو جائے ظہر کا وقت ختم ہو کر وقت عصر نہیں آتا پر کیا دلیل ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے اس موقف کے جب تک سایہ اصلی کے علاوہ دو مثل نہ ہو جائے ظہر کا وقت ختم ہو کر وقت عصر نہیں آتا پر کیا دلیل ہے؟ :جواب اس مذہب مہذب پر دلیل جلیل صحیح بخاری شریف کی حدیث باب الاذان للمسافر میں ہے کہ ابوذر

امام اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے اس موقف کے جب تک سایہ اصلی کے علاوہ دو مثل نہ ہو جائے ظہر کا وقت ختم ہو کر وقت عصر نہیں آتا پر کیا دلیل ہے؟ Read More »

امام اعظم اور صاحبین کے نزدیک ظہر کا وقت ختم ہو کر عصر کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟ اور ان میں سے مفتی بہ قول کس کا ہے؟

امام اعظم اور صاحبین کے نزدیک ظہر کا وقت ختم ہو کر عصر کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟ اور ان میں سے مفتی بہ قول کس کا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام اعظم اور صاحبین کے نزدیک ظہر کا وقت ختم ہو کر عصر کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟ اور ان میں سے مفتی بہ قول کس کا ہے؟ :جواب حضرت سیدنا امام اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے نزدیک جب تک سایہ اصلی کے علاوہ دو مثل نہ ہو جائے وقت عصر نہیں

امام اعظم اور صاحبین کے نزدیک ظہر کا وقت ختم ہو کر عصر کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟ اور ان میں سے مفتی بہ قول کس کا ہے؟ Read More »

نصف النہار کا زیادہ سے زیادہ وقت کتنا ہوتا ہے؟

نصف النہار کا زیادہ سے زیادہ وقت کتنا ہوتا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز کے احکام و مسائل

:سوال نصف النہار کا زیادہ سے زیادہ وقت کتنا ہوتا ہے؟ :جواب ہمارے بلاد( شہروں )میں انتہا درجہ یہ وقت 48 منٹ تک پہنچتا ہے جبکہ آفتاب انقلاب صیفی میں ہوتا ہے یعنی 22 جون کو ٹھیک دوپہر سے اتنے منٹ بشتر نصف النہار شرعی ہو جاتا ہے اور مارچ و ستمبر کو39 منٹ پہلے

نصف النہار کا زیادہ سے زیادہ وقت کتنا ہوتا ہے؟ Read More »

رمضان مبارک کے روزے، نفلی روزے اور نذر معین کے روزے کی نیت کس وقت تک کر سکتے ہیں؟

رمضان مبارک کے روزے، نفلی روزے اور نذر معین کے روزے کی نیت

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز کے احکام و مسائل

:سوال رمضان مبارک کے روزے ،نفلی روزے اور نذر معین کے روزے کی نیت کس وقت تک کر سکتے ہیں؟ :جواب روزہ ماہ مبارک و نذر معین وروزہ نفل جبکہ ادا ہونہ( کہ )قضا ( ہو )تو مذہب صحیح یہی ہے کہ ان کی نیت نصف النہار شرعی سے پہلے ہو جانی چاہیے جسے ضحوہ

رمضان مبارک کے روزے، نفلی روزے اور نذر معین کے روزے کی نیت Read More »

Scroll to Top