پانچوں نمازوں کے مستحب اوقات کون سے ہیں؟
:سوال
پانچوں نمازوں کے مستحب اوقات کون سے ہیں؟
:جواب
فرض فجرو عصر عشاء میں مطلقا اور ظہر میں بموسم گرما تاخیر مستحب ہے اور مغرب میں تعجیل (جلدی کرنامستحب ہے ) تاخیر کے یہ معنی کے وقت غیر مکروہ کے دو حصے کر کے پہلا نصف چھوڑ دیں دوسرے نصف میں نماز پڑھیں

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 139

مزید پڑھیں:دو نمازوں کا جمع کرنا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز غوثیہ کا طریقہ کس طرح ہے؟ اور اس کی فضیلت کیا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top