جس نماز میں تاخیر مستحب ہے اس سے کتنی تاخیر مراد ہے؟
:سوال
جس نماز میں تاخیر مستحب ہے اس سے کتنی تاخیر مراد ہے؟
:جواب
جس نماز میں تاخیر مستحب ہے جیسے فجر و عصر وغیرہ ہما وہاں تاخیر کے یہ معنی ہے کہ وقت کے دو حصے کریں نصف اول چھوڑ کر نصف آخر میں پڑھیں

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 138

مزید پڑھیں:سنت قبلیہ (فرضوں سے پہلے کی سنتوں) اور سنت بعد یہ (فرضوں کے بعد کی سنتوں )کا اولی وقت کون سا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سب سے پہلے کس کی نماز جنازہ پڑھائی گئی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top