سنت قبلیہ (فرضوں سے پہلے کی سنتوں) اور سنت بعد یہ (فرضوں کے بعد کی سنتوں )کا اولی وقت کون سا ہے؟
:سوال
سنت قبلیہ (فرضوں سے پہلے کی سنتوں) اور سنت بعد یہ (فرضوں کے بعد کی سنتوں )کا اولی وقت کون سا ہے؟
:جواب
سنت قبلیہ میں اولی اول وقت ہے بشرطیکہ فرض و سنت کے درمیان کلام یا کوئی فعل منافی نماز نہ کریں
اور سنت بعد یہ میں مستحب فرضوں سے اتصال ہے مگر یہ کہ مکان پر آ کر پڑھےتو فصل (جدائی) میں حرج نہیں لیکن اجنبی افعال سے فصل نا چاہیے یہ فصل سنت قبیلیہ وبعدیہ دونوں کے ثواب کو ساقط اور انہیں طریقہ مسنونہ سے خارج کرتا ہے
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 68

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top