سنا ہے کہ امام اعظم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے دو مثل والے قول سے رجوع فرما لیا تھا؟
:سوال
سنا ہے کہ امام اعظم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے دو مثل والے قول سے رجوع فرما لیا تھا؟
:جواب
قول دو مثل سے امام کا رجوع فرمانا ہرگز صحیح نہیں بلکہ اس کا خلاف ثابت ہے کہ تمام متون مذہب وہی نقل فرما رہے ہیں اور متون ہی نقل مذہب کے لے موضوع ہیں امام محمد نے کتاب الاصل یعنی مبسوط میں کے کتاب ظاہر الروایتہ سے ہے وہی قول امام لکھا نہا یہ میں ہے۔ امام سے وہی ظاہر الروایہ ہے۔
غایتہ البیان میں ہے یہی امام کا مذہب مشہور و ماخوذ ہے۔
محیط میں ہے قول امام سے یہی صحیح ہے۔
ینابیع میں ہے امام سے یہی روایت صحیح ہے ۔
شر ح مجمع میں ہے مذہب عوام یہی ہے۔
READ MORE  مقتدی کے سورۃ فاتحہ نہ پڑھنے سے سجدہ سہو واجب کیوں نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top