مقتدی کے سورۃ فاتحہ نہ پڑھنے سے سجدہ سہو واجب کیوں نہیں؟
:سوال
الحمد واجب ہے اور اس کے نہ پڑھنے سے سجدہ سہو لازم آتا ہے تو اُس مقتدی کی نماز بغیر سجدہ سہو کئے کیونکر صحیح ہو جاتی ہے جو امام کے پیچھے سورہ فاتحہ نہیں پڑھتا ؟
: جواب
یہ وجوب ہمارے ائمہ کے نزدیک صرف امام و منفرد پر ہے مقتدی پر نہیں تو لزوم سجدہ کی کوئی وجہ نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 333

مزید پڑھیں:نماز میں امام کو سہو ہوا اور رکوع کر دیا تو نماز کا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 722

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top